تفسیر احسن البیان

سورة القدر
وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ[2]
تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے ؟ (1)[2]
تفسیر احسن البیان
2۔ 1 اس استفہام سے اس رات کی عظمت و اہمیت واضح ہے، گویا کہ مخلوق اس کی تہ تک پوری طرح نہیں پہنچ سکتی، یہ صرف ایک اللہ ہی ہے جو اس کو جانتا ہے۔