تفسیر احسن البیان

سورة العلق
أَنْ رَآهُ اسْتَغْنَى[7]
اس لئے کہ وہ اپنے آپ کو بےپرواہ (یا تونگر) سمجھتا ہے۔[7]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔