تفسیر احسن البیان

سورة العلق
عَلَّمَ الْإِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ[5]
جس نے انسان کو وہ سکھایا جسے وہ نہیں جانتا تھا۔[5]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔