تفسیر احسن البیان

سورة العلق
اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُ[3]
تو پڑھتا رہ تیرا رب بڑے کرم والا ہے (1)[3]
تفسیر احسن البیان
3۔ 1 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں تو قاری ہی نہیں اللہ نے فرمایا، اللہ بہت کرم والا ہے پڑھ، یعنی انسانوں کی کوتاہیوں سے درگزر کرنا اس کا وصف خاص ہے۔