تفسیر احسن البیان

سورة الليل
الَّذِي كَذَّبَ وَتَوَلَّى[16]
جس نے جھٹلایا اور (اس کی پیروی سے) منہ پھیرلیا۔[16]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔