تفسیر احسن البیان

سورة الليل
وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَى[9]
اور نیک بات کو جھٹلایا۔ (1)[9]
تفسیر احسن البیان
9۔ 1 یا آخرت کی جزاء وسزا اور حساب و کتاب کا انکار کرے گا۔