تفسیر احسن البیان

سورة الشمس
إِذِ انْبَعَثَ أَشْقَاهَا[12]
جب ان میں ایک بدبخت کھڑا ہوا (1)۔[12]
تفسیر احسن البیان
12۔ 1 جس کا نام مفسرین قدار بن سالف بتلاتے ہیں سب سے بڑا شقی اور بدبخت۔