تفسیر احسن البیان

سورة البلد
أَيَحْسَبُ أَنْ لَنْ يَقْدِرَ عَلَيْهِ أَحَدٌ[5]
کیا یہ گمان کرتا ہے کہ یہ کسی کے بس میں نہیں (1)[5]
تفسیر احسن البیان
5۔ 1 یعنی کوئی اس کی گرفت کرنے پر قادر نہیں۔