تفسیر احسن البیان

سورة البلد
وَوَالِدٍ وَمَا وَلَدَ[3]
اور (قسم ہے) انسانی باپ اور اولاد کی (1)[3]
تفسیر احسن البیان
3۔ 1 بعض نے اس سے مراد حضرت آدم ؑ اور ان کی اولاد لی ہے اور بعض کے نزدیک یہ عام ہے، ہر باپ اور اس کی اولاد اس میں شامل ہے۔