تفسیر احسن البیان

سورة الفجر
وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكُ صَفًّا صَفًّا[22]
اور تیرا رب (خود) آجائے گا اور فرشتے صفیں باندھ کر (آجائیں گے) (1)[22]
تفسیر احسن البیان
22۔ 1 کہا جاتا ہے کہ جب فرشتے، قیامت والے دن آسمان سے نیچے اتریں گے تو ہر آسمان کے فرشتوں کی الگ صف ہوگی اس طرح سات صفیں ہونگیں۔ جو زمین کو گھیر لیں گی۔