تفسیر احسن البیان

سورة الغاشية
فَذَكِّرْ إِنَّمَا أَنْتَ مُذَكِّرٌ[21]
پس آپ نصیحت کردیا کریں (کیونکہ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں (1)[21]
تفسیر احسن البیان
21۔ 1 یعنی آپ کا کام صرف تبلیغ و دعوت ہے، اس کے علاوہ یا اس سے بڑھ کر نہیں۔