تفسیر احسن البیان

سورة الغاشية
وَنَمَارِقُ مَصْفُوفَةٌ[15]
اور قطار میں لگے ہوئے تکیے ہونگے۔ (1)[15]
تفسیر احسن البیان
یہ اہل جنت کا تذکرہ ہے جو جہنمیوں کے برعکس نہایت آسودہ حال اور ہر قسم کی آسائشوں سے بہرور ہوں گے۔