تفسیر احسن البیان

سورة الغاشية
لَا تَسْمَعُ فِيهَا لَاغِيَةً[11]
جہاں کوئی بیہودہ بات نہیں سنیں گے۔[11]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔