تفسیر احسن البیان

سورة الأعلى
وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ وَأَبْقَى[17]
اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے (1)[17]
تفسیر احسن البیان
17۔ 1 کیونکہ دنیا اور اس کی ہر چیز فانی ہے، جبکہ آخرت کی زندگی دائمی اور ابدی ہے، اس لئے عاقل فانی چیز کو باقی رہنے والی پر ترجیح نہیں دیتا۔