تفسیر احسن البیان

سورة الأعلى
وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّى[15]
اور جس نے اپنے رب کا نام یاد رکھا اور نماز پڑھتا رہا۔[15]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔