تفسیر احسن البیان

سورة الأعلى
وَيَتَجَنَّبُهَا الْأَشْقَى[11]
(ہاں) بدبخت اس سے گریز کرے گا۔ (1)[11]
تفسیر احسن البیان
11۔ 1 یعنی اس نصیحت سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے کیونکہ ان کا کفر پر اصرار اللہ کی معصیتوں میں انہماک جاری رہتا ہے۔ ب