تفسیر احسن البیان

سورة الأعلى
وَالَّذِي أَخْرَجَ الْمَرْعَى[4]
اور جس نے تازہ گھاس پیدا کیا۔ (1)[4]
تفسیر احسن البیان
4۔ 1 جسے جانور چرتے ہیں۔