تفسیر احسن البیان

سورة الطارق
وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الرَّجْعِ[11]
بارش والے آسمان کی قسم (1)[11]
تفسیر احسن البیان
11۔ 1 عرب بارش کو رجع کہتے ہیں اس لئے بارش کو رَجْع کہا اور بطور شگون عرب بارش کو کہتے تھے تاکہ وہ بار بار ہوتی رہے۔