تفسیر احسن البیان

سورة الطارق
يَخْرُجُ مِنْ بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَائِبِ[7]
جو پیٹھ اور سینے کے درمیان سے نکلتا ہے۔ (1)[7]
تفسیر احسن البیان
7۔ 1 کہا جاتا ہے کہ پیٹھ مرد کی اور سینہ عورت کا، ان دونوں کے پانی سے انسان کی تخلیق ہوتی ہے۔ لیکن اسے ایک پانی اس لیے کہا کہ یہ دونوں مل کر ایک ہی بن جاتا ہے۔