تفسیر احسن البیان

سورة البروج
وَاللَّهُ مِنْ وَرَائِهِمْ مُحِيطٌ[20]
اور اللہ تعالیٰ بھی انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے۔ (1)[20]
تفسیر احسن البیان
20۔ 1 (ان بطش ربک لشدید) ہی کا اثبات اور اس کی تاکید ہے۔