تفسیر احسن البیان

سورة البروج
هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْجُنُودِ[17]
تجھے لشکروں کی خبر ملی ہے ؟ (1)[17]
تفسیر احسن البیان
17۔ 1 یعنی ان پر میرا عذاب آیا اور میں نے انہیں اپنی گرفت میں لے لیا، جسے کوئی ٹال نہیں سکا۔