تفسیر احسن البیان

سورة البروج
ذُو الْعَرْشِ الْمَجِيدُ[15]
عرش کا مالک عظمت والا ہے۔ (1)[15]
تفسیر احسن البیان
15۔ 1 یعنی تمام مخلوقات سے معظم اور بلند ہے اور عرش، جو سب سے اوپر ہے وہ اس کا مستقر ہے جیسا کہ صحابہ وتابعین اور محدثین کا عقیدہ ہے۔ المجید صاحب فضل و کرم۔