تفسیر احسن البیان

سورة البروج
النَّارِ ذَاتِ الْوَقُودِ[5]
وہ ایک آگ تھی ایندھن والی (1)[5]
تفسیر احسن البیان
5۔ 1 یہ خندقیں کیا تھیں؟ ایندھن والی آگ تھیں، جو اہل ایمان کو اس میں جھونکنے کے لئے دہکائی گئی تھی۔