تفسیر احسن البیان

سورة البروج
وَالْيَوْمِ الْمَوْعُودِ[2]
وعدہ کئے ہوئے دن کی قسم ! (1)[2]
تفسیر احسن البیان
2۔ 1 اس سے مراد قیامت کا دن ہے۔