تفسیر احسن البیان

سورة الانشقاق
لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍ[19]
یقیناً تم ایک حالت سے دوسری حالت میں پہنچوگے (1)[19]
تفسیر احسن البیان
19۔ 1 یہاں مراد شدائد ہیں جو قیامت والے دن واقع ہونگے۔ یعنی اس روز ایک سے بڑھ کر ایک حالت طاری ہوگی (یہ جواب قسم ہے)