تفسیر احسن البیان

سورة الانشقاق
وَيَنْقَلِبُ إِلَى أَهْلِهِ مَسْرُورًا[9]
اور وہ اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گا (1)۔[9]
تفسیر احسن البیان
9۔ 1 یعنی جو اس کے گھر والوں میں سے جنتی ہونگے۔ یا مراد وہ حور عین اور دلدان ہیں جو جنتیوں کو ملیں گے۔