تفسیر احسن البیان

سورة الانشقاق
وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ[5]
اور اپنے رب پر کان لگائے گی اور اسی لائق وہ ہے۔[5]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔