تفسیر احسن البیان

سورة المطففين
هَلْ ثُوِّبَ الْكُفَّارُ مَا كَانُوا يَفْعَلُونَ[36]
کہ اب ان منکروں نے جیسا یہ کرتے تھے پورا پورا بدلہ پا لیا (1)[36]
تفسیر احسن البیان
36۔ 1 کافروں کو، جو کچھ وہ کرتے تھے، اس کا بدلہ دے دیا گیا ہے۔