تفسیر احسن البیان

سورة المطففين
وَمِزَاجُهُ مِنْ تَسْنِيمٍ[27]
اور اس کی آمیزش تسنیم ہوگی (1)[27]
تفسیر احسن البیان
27۔ 1 اس میں تسنیم شراب کی امیزش ہوگی جو جنت کے بلائی علاقوں سے ایک چشمے کے ذریعے سے آئے گی۔ یہ جنت کی بہترین اور اعلیٰ شراب ہوگی۔