تفسیر احسن البیان

سورة المطففين
يُسْقَوْنَ مِنْ رَحِيقٍ مَخْتُومٍ[25]
یہ لوگ سر بمہر خالص شراب پلائے جائیں گے۔[25]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔