تفسیر احسن البیان

سورة المطففين
الَّذِينَ يُكَذِّبُونَ بِيَوْمِ الدِّينِ[11]
جو جزا اور سزا کے دن کو جھٹلاتے رہے۔[11]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔