تفسیر احسن البیان

سورة المطففين
يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ[6]
جس دن سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے۔[6]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔