تفسیر احسن البیان

سورة المطففين
وَيْلٌ لِلْمُطَفِّفِينَ[1]
وَيْلٌ : خرابی ہے لِّلْمُطَفِّفِيْنَ : کمی کرنے والوں کیلئے [1]
تفسیر احسن البیان
بڑی خرابی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی۔