تفسیر احسن البیان

سورة الإنفطار
يَا أَيُّهَا الْإِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ[6]
اے انسان ! تجھے اپنے رب کریم سے کس چیز نے بہکایا ؟[6]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔