تفسیر احسن البیان

سورة التكوير
إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِلْعَالَمِينَ[27]
یہ تمام جہان والوں کے لئے نصیحت نامہ ہے۔[27]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔