تفسیر احسن البیان

سورة التكوير
وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَيْطَانٍ رَجِيمٍ[25]
اور یہ قرآن شیطان مردود کا کلام نہیں۔[25]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔