تفسیر احسن البیان

سورة التكوير
مُطَاعٍ ثَمَّ أَمِينٍ[21]
جس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے، امین ہے۔[21]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔