تفسیر احسن البیان

سورة التكوير
وَإِذَا السَّمَاءُ كُشِطَتْ[11]
اور جب آسمان کی کھال اتار لی جائے گی (1)[11]
تفسیر احسن البیان
11۔ 1 یعنی اس طرح ادھیڑ دیئے جائیں گے جس طرح چھت ادھڑی جاتی ہے۔