تفسیر احسن البیان

سورة التكوير
وَإِذَا الْمَوْءُودَةُ سُئِلَتْ[8]
جب زندہ گاڑی ہوئی لڑکی سے سوال کیا جائے گا۔[8]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔