تفسیر احسن البیان

سورة التكوير
وَإِذَا النُّجُومُ انْكَدَرَتْ[2]
اور جب ستارے بےنور ہوجائیں گے (1)[2]
تفسیر احسن البیان
2۔ 1 دوسرا ترجمہ کہ جھڑ کر گرجائیں گے یعنی آسمان پر ان کا وجود ہی نہیں رہے گا