تفسیر احسن البیان

سورة عبس
كَلَّا لَمَّا يَقْضِ مَا أَمَرَهُ[23]
ہرگز نہیں (1) اب تک اللہ کے حکم کی بجا آوری نہیں کی۔[23]
تفسیر احسن البیان
23۔ 1 یعنی معاملہ اس طرح نہیں ہے، جس طرح یہ کافر کہتا ہے۔