تفسیر احسن البیان

سورة عبس
مِنْ نُطْفَةٍ خَلَقَهُ فَقَدَّرَهُ[19]
(اسے) ایک نطفہ سے (1) پھر اندازہ پر رکھا اس کو۔[19]
تفسیر احسن البیان
19۔ 1 یعنی جس کی پیدائش ایسے حقیر قطرہ آب سے ہوئی ہے، کیا اسے تکبر زیب دیتا ہے۔