تفسیر احسن البیان

سورة عبس
فِي صُحُفٍ مُكَرَّمَةٍ[13]
(یہ تو) پر عظمت آسمانی کتب میں سے (ہے) (1)[13]
تفسیر احسن البیان
13۔ 1 یعنی لوح محفوظ میں، کیونکہ وہیں سے یہ قرآن اترتا ہے کہ یہ صحیفے اللہ کے ہاں بڑے محترم ہیں کیونکہ وہ علم و حکم سے پر ہیں۔