تفسیر احسن البیان

سورة عبس
وَمَا عَلَيْكَ أَلَّا يَزَّكَّى[7]
حالانکہ اس کے نہ سنورنے سے تجھ پر کوئی الزام نہیں۔[7]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔