تفسیر احسن البیان

سورة عبس
أَمَّا مَنِ اسْتَغْنَى[5]
جو بےپروائی کرتا ہے (1)[5]
تفسیر احسن البیان
5۔ 1 ایمان سے اور اس علم سے جو تیرے پاس اللہ کی طرف سے آیا ہے۔ یا دوسرا ترجمہ جو صاحب ثروت و غنا ہے۔