تفسیر احسن البیان

سورة النازعات
وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَى[40]
ہاں جو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے (1) سے ڈرتا رہا ہوگا اور اپنے نفس کو خواہش سے روکا ہوگا۔[40]
تفسیر احسن البیان
40۔ 1 کہ اگر میں نے گناہ اور اللہ کی نافرمانی کی تو مجھے اللہ سے بچانے والا کوئی نہیں ہوگا، اس لئے وہ گناہوں سے اجتناب کرتا رہا ہو۔