تفسیر احسن البیان

سورة النازعات
فَأَمَّا مَنْ طَغَى[37]
تو جس (شخص) نے سرکشی کی (ہوگی) (1)[37]
تفسیر احسن البیان
37۔ 1 یعنی کفر و گناہوں میں حد سے تجاوز کیا ہوگا۔