تفسیر احسن البیان

سورة النازعات
أَإِذَا كُنَّا عِظَامًا نَخِرَةً[11]
کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیدہ ہڈیاں ہوجائیں گے (1)[11]
تفسیر احسن البیان
11۔ 1 یہ انکار قیامت کی مزید تاکید ہے کہ ہم کس طرح زندہ کردیئے جائیں گے جب کہ ہماری ہڈیاں بوسیدہ اور ریزہ ریزہ ہوجائیں گی۔