تفسیر احسن البیان

سورة النازعات
فَالْمُدَبِّرَاتِ أَمْرًا[5]
پھر کام کی تدبیر کرنے والوں کی قسم (1)[5]
تفسیر احسن البیان
5۔ 1 یعنی اللہ تعالیٰ جو کام سپرد کرتا ہے، وہ اس کی تدبیر کرتے ہیں اصل مدبر تو اللہ ہے لیکن جب اللہ تعالیٰ اپنی حکمت بالغہ کے تحت فرشتوں کے ذریعے سے کام کرواتا ہے تو انہیں بھی مدبر کہا جاتا ہے۔