تفسیر احسن البیان

سورة النبأ
وَسُيِّرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًا[20]
اور پہاڑ چلائے جائیں گے پس وہ سراب ہوجائیں گے (1)[20]
تفسیر احسن البیان
20۔ 1 وہ ریت جو دور سے پانی محسوس ہوتی ہو، پہاڑ بھی دور سے نظر آنے والی چیز بن کر رہ جائیں گے۔